فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414897-فٹبال_کا_اہم_مقابلہ_امریکی_شہریوں_کے_نزدیک_کون_ہے_فیوریٹ
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: دونوں ہی ملکوں کی ٹیموں نے جیت کا دعوی کیا ہے اور دوسری ٹیم کے حوصلہ پست کرنے کا ہر حربہ استعمال کیا ہے۔ 

دلچسپ بات یہ ہے کہ قطر میں موجود کچھ امریکی شہریوں نے زبردست انکشافات کئے ہیں۔