SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید

    امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱

    افغانستان میں طالبان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان کے اثاثے روکنے سے متعلق امریکی اقدام کو شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دوحہ میں امریکی وفد سے طالبان کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔

  • افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات

    افغانستان سے امریکیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی ملاقات

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    افغانستان سے امریکہ کو نکالنے کے بعد پہلی بار طالبان اور امریکی عہدیداروں کے درمیان قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ملاقات ہوئی۔

  • قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

    قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    قطر میں پہلی بار تیس حلقوں میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔

  • داعش اور القائدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے:علمائے اسلام کی عالمی تنظیم

    داعش اور القائدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے:علمائے اسلام کی عالمی تنظیم

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸

    علمائے اسلام کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

  • امریکہ طالبان رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کرے، طالبان ترجمان

    امریکہ طالبان رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کرے، طالبان ترجمان

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    طالبان کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروہ کے بعض رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کردے۔

  • تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021  کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔

  • قطر کے وزیر خارجہ کا ایران کے بعد پاکستان کا دورہ، افغانستان کے حالات پر گفتگو

    قطر کے وزیر خارجہ کا ایران کے بعد پاکستان کا دورہ، افغانستان کے حالات پر گفتگو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۴

    قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی نے پاکستان کے دورہ پر وزیر ا‏عظم عمران خان سے ملاقات میں افغانستان کے حالات اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔

  • قطر کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    قطر کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴

    قطر کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف مسائل منجملہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

    قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔

  • افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں

    افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵

    ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے اپنے ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لئے چھے ملکوں منجملہ ایران کو دعوت دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS