SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • افغانستان کی تازہ ترین صورتحال

    افغانستان کی تازہ ترین صورتحال

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔

  • اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش

    اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    حکومت کابل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے اقتدار میں طالبان کو مشروط طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔

  • دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح  پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ

    دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔

  • دنیا کا پہلا فیفا ورلڈ کپ ائرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم

    دنیا کا پہلا فیفا ورلڈ کپ ائرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱

    قطر میں دنیا کا پہلا جدید ترین ایئرکنڈیشنڈ فٹبال اسٹیڈیم مکمل ہو گیا۔

  • عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں

    عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ،  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔

  • ایران ہمسایہ ممالک کا خیرخواہ ہے: سید ابراہیم رئیسی

    ایران ہمسایہ ممالک کا خیرخواہ ہے: سید ابراہیم رئیسی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    قطر کے وزیر خارجہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں انہوں نے منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔

  • تہران میں ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • اقتدار میں اجارہ داری کے خواہاں نہیں ہیں: طالبان کا دعوا

    اقتدار میں اجارہ داری کے خواہاں نہیں ہیں: طالبان کا دعوا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    افغان حکومت اور طالبان کے مذاکراتی وفود کے اراکین نے دوحہ میں ملاقات کی اور بین الافغان مذاکرات میں تیزی لانے اور اسے جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷

    ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم

    صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

     فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS