-
ایشین چیمپئن بننے پر قطر کو ایران کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیمی فائنل جیتنے پر قطر کی ٹیم کا جوتوں سے استقبال
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایشین کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں قطری ٹیم پر جوتوں کی بارش کر دی گئی۔
-
ایران کے ساتھ دوستی کی قطر کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، کویت
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴حکومت کویت نے کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے سے متعلق قطری حکومت کی پالیسی کی حمایت کرتی ہے۔
-
ایران طاقتورعلاقائی ملک ہے: قطر
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹قطر نے خلیج فارس کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مثبت بات چیت کریں۔
-
عالم عرب میں سعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵عالم عرب میں قطر اور سوڈان میں قربت کی وجہ سےسعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ ہوگیاہے۔
-
قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم نےقطر کو پاکستان میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔
-
پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸پاکستان کےوزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرکل قطر پہنچے اس دورے میں اس ملک کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، ذلفی بخاری، ہارون شریف اور ندیم بابر بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔
-
طالبان مذاکرات کی میز پر
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹افغان طالبان نے افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد سے قطر میں ملاقات کی ہے۔
-
ایشیا کپ فٹبال، سعودی عرب کو قطر سے شکست
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ایشین کپ فٹبال کے آخری گروپ میچ میں قطر کی ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی ٹیم کو دو زیرو سے ہرا دیا۔
-
اختلافات ڈالو اور حکومت کرو کے بعد امریکہ کی نئی چال
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸امریکہ نے عرب ممالک کے مابین اختلافات ڈالنے اور اپنے مفادات حاصل کرنے کے بعد اب ایک نئی سازش کو عملی جامہ پہنانے کیلئےخلیج فارس کے عرب ملکوں کے مابین اختلافات کو دور کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔