-
علاقے کی صورتحال پر ایرانی وزیرخارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کو؛یت ، قطر، لبنان اور الجزائر کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا-
-
قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کے حل کی کوشش
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴بعض عرب ملکوں اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد اقدامات اور جوابی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بحرین کے مرکزی بینک نے قطر کے ساتھ بینکاری لین دین بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب کویت نے، قطر اور عرب ملکوں کے درمیان ثالثی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کا قطر نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔
-
عرب ممالک کے بحران کے حل میں ایران کی سفارتی کوششیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ کے لئے ہیں لہذا ڈرانے اور دھمکانے سے مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
خلیج فارس کے ممالک کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں، ایران
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰ایران کی وزارت خارجہ ترجمان نے خلیج فارس کے ہمسایہ ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خطے کے تلخ واقعات سے عبرت حاصل کریں اور جذبات سے کام لینے کے بجائے، دانشمندی اور تدبیر نیز انتہائی صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے کشیدگی میں کمی اور حالات کو سازگار بنانے کا راستہ اپنائیں۔
-
عرب ملکوں کے درمیان کشیدگی میں امریکہ کا کردار
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ایران نے علاقے میں عرب ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کو امریکی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف قطر کے جوابی اقدامات
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵سعودی عرب کی جانب سے تعلقات منقطع اور تمام زمینی، ہوائی اور سمندری راستے بند کیے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دوحہ نے بھی ریاض کے ساتھ تعلقات ختم کرنے اور سعودی عرب کے لیے اپنی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
-
سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں نے قطر سے تعلقات توڑ لئے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔ مذکورہ ممالک نے قطر پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
-
پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات منقطع نہیں کرے گا
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲پاکستان نے کہات ہے کہ وہ قطر کے ساتھ تعلقات منقطع نہیں کرے گا اور حالات پر اس کی نظر ہے۔
-
امریکہ عرب ممالک میں اختلافات ڈالنے میں کامیاب
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳سعودی عرب سمیت چارعربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔
-
قطر کے وزیر دفاع پر ناکام قاتلانہ حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸قطر کے وزیر دفاع پر ناکام قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔