-
قطر میں فلسطینی عوام کے حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵قطر کے عوام نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ملت فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں -
-
شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸شام کی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کیا ہے۔
-
قطر کی فوج کے یمن میں داخل ہونے کے بارے میں انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے اپنے ملک میں قطر کے فوجیوں کے داخل ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
قطر، القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کا حامی
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴عراقی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے قطرکو القاعدہ اور داعش کا حامی قرار دیا ہے
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے مذاکرات کی بحالی کے لئے ہندوستان کی درخواست
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۶ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کے بارے میں مذاکرات پھر سے شروع کرنا چاہتا ہے۔