-
ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام/ 3
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹نشرہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2020
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام/2
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 04/ 2020
-
ایران کے صوبے ہرمز گان میں زلزلہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱ایران کے صوبے ہرمزگان میں آدھی رات کو ریئکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
جشن انقلاب - قم المقدسہ ریلی سے براه راست رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶سحرخصوصی رپورٹ
-
قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ایرانی وزارت ثقافت کے مقاصد میں سے ہے۔
-
پاکستانی طلبہ کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
ہندوستانی طلبہ کا تہران میں سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ایران کے دینی تعلیمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے طلباء نے بھی سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔