-
پاکستان تحریک انصاف کا اسپیکر ہاؤس پر دھرنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔
-
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے مزید پینتس اراکین کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
-
استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸پاکستان میں قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں اور اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴پاکستان کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر حملہ ہوا۔
-
اسلام آباد، ریڈ زون میں اینٹی رائٹ فورس تعینات، پی ٹی آئی کے دو ارکان گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔
-
پاکستان: راجہ پرویز اشرف، اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔
-
امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
-
پاکستانی عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ اس ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج کرے گی۔
-
پاکستان میں اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیراعظم نے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔