-
تہران میں فائرنگ کرنے والے کئی دہشت گرد ، دوسرے شہروں سے آئے تھے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں مظاہروں میں شامل کچھ مسلح دہشت گرد، ایران کے دوسرے شہروں سے آئے تھے ۔
-
کسی کو بھی ملک کے امن و امان کو تہ و بالا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: لاریجانی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے دائرے میں ملک کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی- ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں ایرانی قوم کی ہوشیاری، ہم آہنگی اوراتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
عمان کے وزير خارجہ تہران میں ، ثالثی کے لئے معروف ہے عمان ، کیا پیغام لائے ہيں ؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹عمان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲ایران کے مقدس شہر مشہد میں ، دہشت گردوں نے مظاہرین کے بھیس میں عوامی املاک کو گزشتہ شب بھی نقصان پہنچایا۔
-
وزیر خارجہ: امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے لیکن ناکام ہوگئے۔
-
ایران میں دہشت گردانہ حملے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ منصوبے کی نشاندھی، قومی اتحاد دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دے گا: نیشنل سیکورٹی کونسل
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۸ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے کہا ہے کہ ایران کے عوام قومی اتحاد و یکجہتی کے ذریعے دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو علاقے میں لا قانونیت اور عدم استحکام پھیلانے سے روکنا ہوگا، وزير خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ڈآکٹر علی لاریجانی: میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، پاکستان قوم 12 روزہ جنگ میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اپنے پاکستان دورے کی خبر دی ہے۔
-
ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ناجائز و غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد 13 ووٹوں سے منظور
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے بارے میں امریکی مسودہ قرارداد 13 ووٹوں سے منظور کر لیا، جبکہ روس اور چین نے مخالفت کے باوجود غیر جانبداری اختیار کی۔