-
امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباب نے کہا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی کا معاملہ اب آبنائے ہرمز سے وابستہ ہے اور اس کا تعین ہمارے ہاتھ میں ہے۔
-
جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران، لبنان اور فلسطین کی جرأت مندانہ جدوجہد نے صیہونیوں کو حتمی شکست سے دوچار کردیا ہے۔
-
جرمن چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے خود کو امن کے ہیرو کے طور پر پیش نہیں کرسکتے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ "جرمنی کے چانسلر جنگ اور جرائم کی حمایت کرتے ہوئے بیک وقت خود کو امن کے ہیرو اور اخلاق کے استاد کے طور پر نہيں پیش کر سکتے۔"
-
چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں کشیدگی کم کرنے، گفتگو کی حمایت اور امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی امریکہ کی تصدیق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵امریکی فوج نے خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
ہمیں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر اعتماد نہيں: ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمال وندی
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی تنصیبات سے متعلق اطلاعات خفیہ رکھنے اور ان کی حفاظت بہت اہمیت رکھتی ہے۔
-
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔
-
ہندوستان کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰پاکستان نے ہندوستان کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔
-
سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳سپاہ کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرنے بتایا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی بھی بحری جہاز اور دیگر فلوٹنگ وسیلہ، ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔