-
غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔
-
اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مجاہد اہل سنت عالمِ دین مولوی یوسف گورگیج کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اور اترپردیش میں بھاری تباہی، سیلاب سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب سے بھاری تباہی اور 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اٹارنی جنرل کی فوری طلبی
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸پاکستانی سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں اٹارنی جنرل کو فوری طور پر طلب کر لیا۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۹عراق کے سیکورٹی اور فوجی اطلاعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اس سرزمین عراق کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے ساتھ جنگ کے نتائج کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں امریکہ کی شکست
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کو آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کی رکنیت سے روکنے کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔
-
قالیباف: کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے امریکا کی سازش ناکام ہو گئی
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے عراقی کردستان کی پیٹریاٹک یونین پارٹی کے سربراہ سے ملاقات میں40 روزہ جنگ کے دوران ایران کی سرحدوں کے قریب بعض علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں کہا: امریکیوں کی خواہش تھی کہ وہ عراقی کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف سیکیورٹی اور فوجی کارروائی کریں لیکن علاقے میں ہمارے دوستوں کی مدد اور ایران کی مسلح افواج کے بروقت ردعمل سے دشمن کی یہ سازش ناکام ہو گئی۔