SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیام کرنا ہوگا

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماجی کارکن منوج جرنگے کی بھوک ہڑتال جاری ہے، ان کی طبیعت بدھ کے روز زیادہ بگڑ گئی جس کی وجہ سے مراٹھا سماج میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی اور مراٹھا نوجوان سڑکوں پر اتر آئے۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمدعلی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ مسلح افواج صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری اور مشقوں میں مصروف ہیں۔

  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کو ایک مراسلہ بھیج کر، امریکہ کے حالیہ مجرمانہ حملوں اور اس دوران شادی کی ایک تقریب کو نشانہ بنائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن باسم نعیم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مزاحمت کا جوہر سامراجی طاقتوں اور حق و باطل کے سامنے استقامت میں دیکھا گیا۔

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹

    وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی علاقے میں واقع کوہستک شہر میں ہونے والے شادی کے ایک پروگرام پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی خود مختاری، اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    حماس کے سینیئر رکن باسم نعیم نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے زور دیکر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

    ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    ہندوستان کی ریاست منی پور کے حالات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

    ۳ hours ago
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS