-
فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں کچھ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پرمبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/28
-
اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱حماس قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں ان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں ہراساں نہیں کیا جائے گا۔
-
مزید فلسطینی صیہونیوں کی قید سے آزاد
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴غاصب صیہونی حکام نے صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے دائرے میں منگل کی صبح تینتیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔
-
فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱سرایا القدس نے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023