SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیدی

  • صیہونی ٹولے نے غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگائی

    صیہونی ٹولے نے غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگائی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵

    قدس کی غاصب حکومت غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگا کر فلسطین کی استقامتی قوتوں کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر ہی ہے۔

  •  میانمار، قومی جشن

    میانمار، قومی جشن "یوم اتحاد" پر ہزاروں قیدی رہا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    میانمار کی فوج نے بیک وقت 20 ہزار سے زیادہ قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیا ہے۔

  • اسرائیل کورونا ویکسین کے ذریعے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کے درپے

    اسرائیل کورونا ویکسین کے ذریعے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کے درپے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    خود ساختہ صیہونی ریاست کی نام نہاد پارلیمنٹ کینیسٹ میں خارجہ اور سکیورٹی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک فلسطینی مزاحمتی گروہ دو صیہونی قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتے اُس وقت تک غزہ میں کورونا ویکسین کے پہنچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  •  فلسطین کی خاتون قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطین کی خاتون قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی جیل پر حملہ کر کے کئی فلسطینی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔

  • صیہونی دشمن کے سامنے ہار ماننے والے نہیں: حماس

    صیہونی دشمن کے سامنے ہار ماننے والے نہیں: حماس

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ

    یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹

    تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • اپنی بھوک سے صیہونی غاصبوں کو مات دینے والا فلسطینی قیدی

    اپنی بھوک سے صیہونی غاصبوں کو مات دینے والا فلسطینی قیدی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی استقامت نے رنگ دکھایا اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی روایت کے برخلاف انکی آزادی پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے بعد ماہر واپس اپنے کاشانے میں لوٹ آئے۔ طویل عرصے تک بھوک ہڑتال کے سبب انکی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کے پیش نظر انہیں کچھ دن اسپتال میں گزارنا ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS