SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیدی

  •  فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔

  • فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

  • قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک

    قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵

    صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • فراق برداشت نہیں فلسطینی اسیر کی ننہی بچی کو!

    فراق برداشت نہیں فلسطینی اسیر کی ننہی بچی کو!

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    غاصب صیہونیوں کی جیل میں قید انچاس سالہ فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی ننہی بیٹی اپنے باپ سے ملنے کی غرض سے اُس جیل میں پہونچی جہاں اسکے مریض باپ کو قید کر رکھا ہے مگر جیل حکام نے اسے باپ سے ملانے سے انکار کر دیا۔ اس پر بچی بے چین ہو کر رو پڑی مگر جیلروں کی کان پر کوئی جوں نہیں رینگی۔ مگر آخرکار...، ماہر اپنی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں گزشتہ تین ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہے۔

  • ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز

    ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک، کسی بھی وقت موت ہو سکتی ہے: ڈاکٹرز

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴

    صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جس کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔

  • قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی

    قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    یمن کی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے یمن کی مستعفی حکومت کے ساتھ نئے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ

    تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کو رہا کرے۔

  • آخری سانس اپنے ہم وطنوں اور بچوں کے درمیان لینا چاہتا ہوں: فلسطینی قیدی

    آخری سانس اپنے ہم وطنوں اور بچوں کے درمیان لینا چاہتا ہوں: فلسطینی قیدی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں جس کے سبب ان کی حالت شویشناک ہو گئی ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل کی نام نہاد عدالت انھیں ہسپتال منتقل کرنے سے گریز کر رہی ہے۔

  • فلسطین کی سرایا القدس نے ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا

    فلسطین کی سرایا القدس نے ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس بریگیڈ نے صیہونی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی حالت خراب ہونے کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  •  یمن کے حالات - خصوصی رپورٹ

    یمن کے حالات - خصوصی رپورٹ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS