اپنی بھوک سے صیہونی غاصبوں کو مات دینے والا فلسطینی قیدی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i376648-اپنی_بھوک_سے_صیہونی_غاصبوں_کو_مات_دینے_والا_فلسطینی_قیدی
اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی استقامت نے رنگ دکھایا اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی روایت کے برخلاف انکی آزادی پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے بعد ماہر واپس اپنے کاشانے میں لوٹ آئے۔ طویل عرصے تک بھوک ہڑتال کے سبب انکی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کے پیش نظر انہیں کچھ دن اسپتال میں گزارنا ہوں گے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran