-
حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی اسپیکر نے کی پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی کی آرزو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے اسپیکر کی جلد صحت یابی اور صحت و تندرستی کی آرزو کی ۔
-
ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
انسداد کورونا مہم میں ایران بہت سوں سے آگے ہے: اسپیکر لاریجانی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں دنیا کے بہت سے ملکوں سے آگے ہے۔
-
علاقائی ممالک پر غلبہ پانا آسان نہیں: علی لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴علی لاریجانی نے ترکی میں اپنے قطری ہم منصب احمد بن عبدالله بن زید آل محمود کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
مغربی ایشیا میں مزاحمتی محور، دشمنوں کے خلاف جنگ کا فاتح
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں مزاحمتی محور کے ہاتھوں دشمنوں کی شکست و ناکامی، مزاحمت کے محور اور علاقے کے خلاف سازشیں رچنے کا باعث بنی ہے-
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکروں کی ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں نے مختلف میدانوں خاص طورپر اقتصادی میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے