SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لاریجانی

  • داعش کی نابودی سے علاقے اور دنیا میں امن قائم ہو گا

    داعش کی نابودی سے علاقے اور دنیا میں امن قائم ہو گا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کی نابودی کے بعد، جو عراق اور شام کے عوام کی استقامت اور ایران کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے، پوری دنیا خاص طور پر علاقے کے ملکوں میں امن و استحکام قائم ہو گا۔

  • سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔

  • امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ

    امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹

    ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی اقدامات اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔

  • امریکہ کسی بھی معاہدے کی  پابندی نہیں کرتا، ڈاکٹر لاریجانی

    امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا، ڈاکٹر لاریجانی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں اور اقوام متحدہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور وہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا۔

  • امریکی اقدامات کے مقابلے میں علاقے کے ملکوں میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید

    امریکی اقدامات کے مقابلے میں علاقے کے ملکوں میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی امن و استحکام میں آرمینیا کے کردار کو مفید قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بحرانی حالات پیدا کئے جانے کے پیش نظر علاقے کے ملکوں میں یکجہتی بہت زیادہ مفید و موثر واقع ہو گی۔

  • امریکی ایٹمی مسئلے میں رخنہ اندازی کررہے ہیں : ڈاکٹرلاریجانی

    امریکی ایٹمی مسئلے میں رخنہ اندازی کررہے ہیں : ڈاکٹرلاریجانی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ ، اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی عوام کے خلاف دشمنانہ اقدامات میں ناکامی کے باوجود اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور ایٹمی سمجھوتے میں رخنہ اندازی کررہا ہے

  • امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کا شیرازہ بکھیر رہا ہے۔ لاریجانی

    امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کا شیرازہ بکھیر رہا ہے۔ لاریجانی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵

    مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی ایوان نمائندگان کے ایران مخالف بل کو جامع ایٹمی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • دہشتگردی پوری دنیا کے لئے باعث رنج و اذیت ہے : ڈاکٹرلاریجانی

    دہشتگردی پوری دنیا کے لئے باعث رنج و اذیت ہے : ڈاکٹرلاریجانی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشتگردی علاقے اور دنیا کے لئے وبال جاں اور پوری دنیا کے لئے باعث رنج و تکلیف ہے۔

  • اسرائیل پرحزب اللہ کی فتح کی سالگرہ پر ایرانی حکام کے مبارکبادی کے پیغامات

    اسرائیل پرحزب اللہ کی فتح کی سالگرہ پر ایرانی حکام کے مبارکبادی کے پیغامات

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات اور بیان میں لبنان کی تنیتیس روزہ جنگ میں اسرائیل پر حزب اللہ کی فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور حزب اللہ کےسربراہ سید حسن نصراللہ نیز لبنانی عوام کو مبارکبادپیش کی ہے۔

  • امریکہ مخالف بل پارلیمنٹ سے منظور

    امریکہ مخالف بل پارلیمنٹ سے منظور

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷

    مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خطے میں امریکہ کے مہم جویانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے مسودہ قانون کی منظوری، اس جانب ایران کا پہلا قدم ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS