-
تہران میں عالمی وفود کی موجودگی امریکا کی شکست ہے
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صدر کی تقریب حلف برداری میں عالمی وفود کی شرکت نے ایران کو الگ تھلگ کرنے والوں کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
امریکی وعدہ خلافیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا بھرپور عملی جواب دینے کے ساتھ ساتھ واشنگٹن کے خلاف شکایت بھی کرے گا
-
تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رہنے کا عزم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران تحریک مزاحمت کی حمایت اور دہشت گردوں کی سرکوبی پر پختہ یقین رکھتا ہے اور اسے اسلامی اور انسانی فریضہ سمجھتا ہے۔
-
عالمی برادری غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کا نوٹس لے
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسجد الاقصی میں فسلطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی جانب سے اس کا سخت نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ عالم اسلام کا اہم مسئلہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافے کی وجہ خود امریکہ ہے۔
-
ٹرمپ کے امیگریشن آرڈر پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کے امیگریشن آرڈ پر عملدرآمد کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کے درمیان سیکورٹی مسائل پر گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی پالیسی دہشت گردوں کے خلاف جنگ نہیں : ایران
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے سیؤل میں یوریشیا کے عالمی اجلاس میں تاکید کی ہے کہ امریکہ کی اسٹریٹیجی دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا نہیں ہے۔
-
عراق کی ارضی سالمیت پر تاکید
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراق کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، عراق کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔