-
ایران مشکل حالات میں لبنان کو تنہا نہیں چھوڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ لبنان کے موقع پر کئی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
لبنان کے لئے تیسرا ایرانی آئیل ٹینکر شام پہنچ گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ روس سے لبنان پہنچے، اہم موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بیروت میں لبنان کے صدر سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵لبنان کے لئے ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جو آئل ٹینکروں کے ذریعے لبنان کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایرانی تیل کے برآمداتی سلسلے کو امریکی محاصرے کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
عیسائی ناشرین امام رضا علیہ السلام سے متعلق کتب شائع کرنے کے خواہشمند
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳عیسائی ناشروں نے فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے سلسلے میں لکھی گئیں کتابوں کو مختلف زبانوں میں شائع کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں، ایران کی تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲لبنان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لبنان میں شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلا کے بانی امام موسی صدر کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
-
ایرانی ایندھن کی دوسری کھیپ شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ایندھن کا حامل دوسرا ایرانی بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پہنچ گیا۔
-
ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ لبنان پہنچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ایندھن کی چار کھیپیں لبنان پہنچنے کے بعد پانچویں کھیپ بھی لبنان میں داخل ہو گئی ہے۔
-
لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل پر ایران کی مبارک باد
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیر خارجہ کے نام اپنے ایک پیغام میں لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
لبنان کو ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶ایرانی ایندھن کا حامل ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو گیا ہے۔