SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • امریکہ میدانِ جنگ کی طرح اقتصادی میدان میں بھی شکست کھائے گا: حزب اللہِ لبنان

    امریکہ میدانِ جنگ کی طرح اقتصادی میدان میں بھی شکست کھائے گا: حزب اللہِ لبنان

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹

    امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔

  • افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔

  • غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کے ساتھ انٹیلی جینس تعاون کیا: حزب اللہِ لبنان

    غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کے ساتھ انٹیلی جینس تعاون کیا: حزب اللہِ لبنان

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    صیہونی حکومت کو خوار کرنے والی غزہ کی حالیہ بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کی استقامتی تنظیموں کو حزب اللہ لبنان کا انٹیلیجینس سپورٹ حاصل تھا، یہ انکشاف حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کیا ہے۔

  • ایرانی سفارتکاروں کے اغوا کو انتالیس سال

    ایرانی سفارتکاروں کے اغوا کو انتالیس سال

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات  خواب نہیں حقیقت ہے

    اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی صفحہ ہستی سے نابودی کی بات خواب نہیں حقیقت ہے۔

  • انتالیس برس بعد بھی اغوا کئے گئے ایرانی سفارتکاروں کا کوئی پتہ نہیں

    انتالیس برس بعد بھی اغوا کئے گئے ایرانی سفارتکاروں کا کوئی پتہ نہیں

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتالیس برس قبل بیروت میں اغوا کئے گئے چار ایرانی سفارتکارں کی زندگی اور سلامتی کےبارے میں صحیح معلومات کی فراہمی کے تعلق سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں ۔

  • حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے 4 ڈرون تباہ

    حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے 4 ڈرون تباہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷

    ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کی فضا میں دھماکوں کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس بار حزب اللہ نےاسرائیل کے 4 ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے: سید حسن نصر اللہ

    لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے: سید حسن نصر اللہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔

  • مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد

    مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲

    مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • جنوبی شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    جنوبی شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶

    صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے قنیطرہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS