SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار

    لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-

  • لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور

    لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-

  • میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال

    میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • تمام گروہوں کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: میشل عون

    تمام گروہوں کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: میشل عون

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    لبنان کی پارلیمنٹ میں اصلاح و تبدیلی دھڑے کے سربراہ میشل عون نے کہا ہے کہ لبنان کے بحران کے حل اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام لبنانی دھڑوں کی جانب ہاتھ بڑھائیں گے-

  • سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، نبیہ بری

    سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، نبیہ بری

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت کے داخلی امور میں مداخلت کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  •  دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷

    دہشت گرد گروہوں کے داخلی اختلافات میں شدت پیدا ہونے کے بعد شمال مشرقی لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔

  • سعودی عرب علاقے میں ناکام ہو چکا ہے: حزب اللہ

    سعودی عرب علاقے میں ناکام ہو چکا ہے: حزب اللہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اگر علاقے میں سعودی عرب کی دشمنانہ اور تفرقہ انگیز پالیسیاں جاری رہیں تو آل سعود کا شیرازہ جلد ہی بکھر جائے گا

  • سعودی مفتی کا بیان فتنہ انگیز ہے : اہلسنت عالم دین شیخ احمد القطان

    سعودی مفتی کا بیان فتنہ انگیز ہے : اہلسنت عالم دین شیخ احمد القطان

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴

    لبنان کی قولنا و العمل تنظیم کے سربراہ شیخ احمد القطان نے سعودی مفتی کے بیانات کو فتنہ انگیز قرار دیا ہے -

  • لبنان کی استقامت اور فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    لبنان کی استقامت اور فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    لبنانی استقامت کے مجاہدین نے شام کی سرحد کے قریب عرسال کی پہاڑیوں میں دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان کے خلاف جنگ پر حزب اللہ کا انتباہ

    لبنان کے خلاف جنگ پر حزب اللہ کا انتباہ

    Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اگر جنگ مسلط کی گئی تو کامیابی، حزب اللہ کو ہی حاصل ہو گی۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۹ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS