-
لبنان کے خلاف جنگ پر حزب اللہ کا انتباہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اگر جنگ مسلط کی گئی تو کامیابی، حزب اللہ کو ہی حاصل ہو گی۔
-
استقامت کو ہی فتح حاصل ہوگی: علی لاریجانی
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی نیابت میں دہشت گرد گروہ داعش کی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں فتح استقامت کے قدم چومے گی۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی : ایران
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام دہشت گردوں کا مکمل صفایا نہیں ہو جاتا-
-
عرب لیگ کا ایک روزہ سربراہی اجلاس ختم
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
-
عرب لیگ کے اجلاس میں حزب اللہ کی حمایت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷لبنان کے وزیراعظم تمام سلام نے اپنے ملک کی حکومت کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے حزب اللہ تحریک کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰لبنان کو فلسطین اور شام کے لاکھوں بے گھر اور پناہ گزیں افراد کی موجودگی کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ہیومن رائٹس واچ نے اس سے شام کے پناہ گزیں بچوں کو مزید امکانات و وسائل فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی سفارت کار زندہ اور اسرائیلی جیل میں ہیں، لبنانی عہدیدار
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱لبنانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان سے اغوا ہونے والے چاروں ایرانی سفارت کار اسرائیل کی جیل میں بند ہیں۔
-
لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے جیالوں نے مشرقی لبنان کے علاقے جرود القاع میں داعش کے ایک اہم کمانڈر ابو خطاب کو ہلا ک کر دیا۔
-
لبنان میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنا دیئے گئے
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱لبنان کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں پر حزب اللہ کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸حزب اللہ لبنان نے شمالی لبنان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردی کی جاری حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔