-
لبنان میں خانہ جنگی کی روک تھام
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳لبنان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں خانہ جنگی کی روک تھام میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔
-
لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں، داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷فلسطین سے اظہار یکجہتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں ان عرب ممالک کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے جو اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔کانفرنس میں اسرائیل سے ہرطرح کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید کی گئی ہے
-
مسلم امہ کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر ڈاکٹر لاریجانی کی تاکید
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷ایران کی پارلیمنٹ ، مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ، ڈاکٹر علی لاریجانی نے مسلم امہ کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
حزب اللہ کے سربراہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولائتی نے بیروت میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا ہے۔