-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی نا گفتہ بہ صورتحال
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/16
-
انداز جہاں: پاکستان میں ستائسویں آئینی ترمیم کو منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/15
-
انداز جہاں: عراق کے پارلیمانی انتخابات
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/13
-
انداز جہاں: علامہ اقبال کی آفاقی شخصیت
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/12
-
انداز جہاں: دہلی اور اسلام آباد میں دھماکے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/11
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/10
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورت حال پر ٹیلی فونی رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴مصر کے وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور لبنان اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ اور کشیدگیوں کو کم کرنے پر زور دیا۔