SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ

    جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔

  • انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25

  • شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ

    شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پا رہا ہے جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد شریک ہے۔

  • انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت کی تدفین اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت کی تدفین اور عالمی رد عمل

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/24

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/24

  • شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج

    شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    عالمی میڈیا نے لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کو وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔

  • شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی‌الدین کی عظیم تشییع جنازہ نے یہ ثابت کردیا کہ حزب‌اللہ زندہ ہے اور استقامت عالمی سطح پر جاری ہے۔

  • حزب اللہ زندہ ہے اور زندہ رہے گی؛ صدر ایران پزشکیان

    حزب اللہ زندہ ہے اور زندہ رہے گی؛ صدر ایران پزشکیان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اپنے پر وقار راستے پر پہلے سے کہیں زیادہ استقامت کے ساتھ آگے بڑھے گی، جب تک ظلم اور جارحیت ہے، شہید نصراللہ جیسے عظیم انسان سیسہ پلائی دیوار بن کر ڈٹے رہیں گے۔

  • ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز

    ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷

    اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں بیروت میں لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-9

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-9

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS