-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب، کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیاں نفرت انگیز ہیں، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵حکومت ایران کی ترجمان نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ کارروائیوں کو نفرت انگیز قرار دیا ہے
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 20 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو بھی دارالحکومت بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں گھروں اور دفاتر کے اندر کئی دھماکے ہوئے جو الیکٹرانک آلات کے پھٹنے سے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 20 لوگوں کے شہید اور 455 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی پر عالمی ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹لبنان میں گزشتہ روز پیش آنے والے صیہونی دہشتگردی کے غیر معمولی واقعے پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو اس جارحیت کا غیرمتوقع جگہ سے جواب ملے گا۔