-
حزب اللہ کے تین مجاہدین کی شہادت
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج سے جھڑپ میں اپنی تین مجاہدوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف اسرائیل کے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دے گا۔
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے صیہونی حکومت کو کسی بھی مہم جوئی یا تخریبی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران، اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف تل ابیب کے ہر طرح کے اقدام کا جواب دینا اپنا قانونی و ذاتی حق سمجھتا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳الجزیرہ کے رپورٹر نے جنوبی لبنان کے شہر بیت لیو کے نواحی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے دو حملوں کی اطلاع دی۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملے، مزید بیس فلسطینی شہید
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔