SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • ایرانی وزیر خارجہ سے بیروت میں استقامتی رہنماؤں کی ملاقات (ویڈیو)

    ایرانی وزیر خارجہ سے بیروت میں استقامتی رہنماؤں کی ملاقات (ویڈیو)

    Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶

    وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بیروت میں فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات اور فلسطین کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ

    جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کےعلاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ

    غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔

  • لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری

    لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری

    Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے حملے میں اسرائیلی ٹینک تباہ (ویڈیو)

    حزب اللہ لبنان کے حملے میں اسرائیلی ٹینک تباہ (ویڈیو)

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں لبنان کی تحریک استقامت نے لبنان کی سرحد کےقریب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جبکہ متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ کردیا

    حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ کردیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا ہے اور متعدد اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ

    حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور حزب اللہ لبنان نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

    فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔

  • صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹

    حزب اللہ لبنان نے لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی سرحدی علاقے میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • نامہ نگاروں پر جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملے (ویڈیو)

    نامہ نگاروں پر جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملے (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    غاصب صیہونی حکومت نے لبنان اور غزہ میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیر کے دن ایک بار پھر نامہ نگاروں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع یارون سٹی میں موجود نامہ نگاروں پر حملہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

    لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

    ۲۴ minutes ago
  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

  • حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

  • لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ

  • ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS