SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • کیا بیروت دھماکے کے اہم راز پوشیدہ ہی رہیں گے؟

    کیا بیروت دھماکے کے اہم راز پوشیدہ ہی رہیں گے؟

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    عدالتی نظام کی نئی حرکتیں اور مغرب و امریکہ کی حمایت اور دباؤ کے تحت بیروت دھماکہ کیس کے جج، اس سانحے کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے چھپانے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کی بابت خبردار کر رہے ہیں۔

  •  غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل وحرکت، لبنانی فوج الرٹ

    غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل وحرکت، لبنانی فوج الرٹ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    لبنان نے غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل و حرکت کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  • موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • مشکل وقت میں لبنان کے ساتھ رہیں گے: وزیر خارجہ ایران

    مشکل وقت میں لبنان کے ساتھ رہیں گے: وزیر خارجہ ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران بیروت کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے لئے تیار ہے اور تہران سخت اوقات میں لبنان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔

  • افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف

    افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔

  • لبنان پر اسرائیل کی ڈرون جارحیت، ملا منہ توڑ جواب

    لبنان پر اسرائیل کی ڈرون جارحیت، ملا منہ توڑ جواب

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    لبنانی فوج نے صیہونی دشمن کے جارح ڈرون طیارے پر فائرنگ کی۔

  •  ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی

    ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴

    ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔

  • سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟

    سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    ۱۰ minutes ago
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS