-
جنوبی لبنان سے فائر ہونے والے میزائلوں کا پیغام کیا ہے؟
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عربی زبان کے اخبار رای الیوم نے اپنے مقالے میں جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کئے گئے میزائلوں کے پیغام کا جائزہ لیا ہے اور لکھا ہے کہ اس کارروائی نے اسرائیل کے ائیرڈیفنس سسٹم کی نا توانی کو بھی ثابت کر دیا ہے اور ساتھ یہ یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ لبنان کا محاذ، تل ابیب کے لئے بدستور حیران کرنے والا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی اقدامات کی قدردانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
حزب اللہ لبنان اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہوں کی ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دوره لبنان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور لبنان کے دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے ۔