-
سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔
-
انداز جہاں - سعودی عرب اور لبنان میں کشیدگی کے محرکات
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو حریت پسند قرار دیتے ہوئے بیروت کے ساتھ ریاض سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض رکن ملکوں کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عرب امارات نے لبنان سے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳متحدہ عرب امارات نے لبنان میں اپنے شہریوں کو جلد سے جلد لبنان سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔
-
حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ : لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
یمن میں شکست کھانے والے، لبنان سے انتقام لینا چاہتے ہيں: محمد رعد
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت سے وفاداری نامی دھڑے کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ، جنگ یمن میں شکست کا انتقام لبنان سے لینا چاہتے ہیں۔
-
یمنی علاقوں پر سعودی اتحاد کے قبضے کا باقی رہنا غیر ممکن ہے، جارح ممالک کو نکلنا ہی ہوگا: یمنی وزیراعظم
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سعودی عرب اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر یمن کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن جبتور نے اپنے ملک سے قابض اور جارح ملکوں کی افواج کے فوری انخلا کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کس مرحلے تک پہنچ گئے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
لبنان کی حق بیانی پر سعودی برہمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔