-
ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور وہ صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کو معمول پر لانے کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون حملوں میں 3 افراد شہید
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶جارح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں تین افراد شہید ہوگئے ہیں
-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں کے بحق ہونے کی رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔
-
صیہونی حکومت، لبنان کی نمبر ون دشمن ہے: روڈولف ہیکل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷لبنانی فوج کے کمانڈر نے اپنے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے پے درپے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت لبنان کی نمبر ون دشمن شمار ہوتی ہے۔