-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
لندن میں بلوائیوں کی کارروائیوں کے خلاف عظیم الشان اجتماع، لبیک یا حسین کے نعرے
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹لندن میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والوں ،مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے چاہنے والوں نے مسلمانوں اور اسلامی مقدسات پر حملوں کی مذمت کی۔
-
الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔
-
3 شعبان، ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام کربلا ترجمان حق - نمبر 3
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2020/10/01
-
شیخادار پہاڑ کی چوٹی پر پرچم حسینی لہرا دیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷ایران کے ایک کوہ پیما نے عراقی کردستان کے سب سے اونچے پہاڑ شیخادار کی چوٹی پر پرچمِ یا حسین لہرا دیا۔
-
زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔
-
زیارتنامہ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام / ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰آٹھ ربیع الاول ، گیارہویں امام مظلوم حضرت امام مہدی (عج) کے پدر بزرگوار حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے روز شہادت کے سلسلے میں ان کے فرزند حضرت امام مہدی (عج) اورتمام مسلمانوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔