SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لیبیا

  • لیبیا میں دھماکے، 33 ہلاک 50 زخمی

    لیبیا میں دھماکے، 33 ہلاک 50 زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵

    لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم 33 افراد جاں بحق اور 50 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا میں 100 پناہ گزین سمندر میں لاپتہ

    لیبیا میں 100 پناہ گزین سمندر میں لاپتہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴

    لیبیا میں افریقی ملکوں سے تعلق رکھنے والے 100غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا  کا شہر صبراتہ، داعش کے قبضے سے آزاد

    لیبیا کا شہر صبراتہ، داعش کے قبضے سے آزاد

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    لیبیا کی فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر صبراتہ کو دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ مسلح ملیشیا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  •  سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر

    سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    حکومت قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر نے اس ملک پر پابندی عائد کرنے والے چار عرب ممالک کے دعوؤں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔

  • کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جاں بحق

    کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جاں بحق

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵

    لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جان کی بازی ہارگئے۔

  • لیبیا کے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر انتباہ

    لیبیا کے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر انتباہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲

    لیبیا کے اراکین پارلیمنٹ نے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر خبردار کیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات، لیبیا کی متوازی حکومت کو اسحلہ فراہم کر رہا ہے، اقوام متحدہ

    متحدہ عرب امارات، لیبیا کی متوازی حکومت کو اسحلہ فراہم کر رہا ہے، اقوام متحدہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶

    اقوام متحدہ نے متحدہ کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے لیبیا کے خلاف عائد اسلحہ کی پابندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • مصری طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

    مصری طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱

    مصری فضائیہ نے لیبیا کے مشرق میں قبطی عیسائیوں کے قافلہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی ہے اس بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے کئی کیمپ تباہ ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا: طرابلس کے جنوب میں جھڑپیں

    لیبیا: طرابلس کے جنوب میں جھڑپیں

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور اس علاقے میں گولہ باری اور شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

  • لیبیا: فوجی ایئربیس پرحملہ141 افراد ہلاک

    لیبیا: فوجی ایئربیس پرحملہ141 افراد ہلاک

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱

    لیبیا کے جنوب میں واقع فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS