-
200تارکین وطن سمندر میں ڈوبنے سےجاں بحق
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶لیبیا کے ساحلوں کے قریب بحیرہ روم میں گزشتہ 5 دنوں میں تقریباً 7 ہزار 500 پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچایا گیا جبکہ اسی دوران 200 کے قریب مہاجرین سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا میں داعش کی سرگرمیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے بیشتر علاقوں پر دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے تسلط اور اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا: کشتی ڈوبنے سے 100 افراد لا پتہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے
-
لیبیائی دارالحکومت میں لڑائیوں میں شدت
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔
-
لیبیا، سرت شہر سے بے گھر ہونے والوں کی واپسی کا عمل شروع
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹آٹھ ہزار ایک سو لیبیائی خاندان، سرت شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
لیبیا میں اغیار کی مداخلت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳لیبیا میں دارالبیضا کے عوام نے ایک مظاہرہ کر کے فوج کے لئے اپنی حمایت اور لبیا میں اغیار کی مداخلت پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰لیبیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں قبل از وقت صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لیبیا کے تیل والے علاقے میں جھڑپیں
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶لیبیا کے آئیل کرسنٹ نامی علاقے میں لڑائیوں کے دوران کم سے کم سولہ افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
لیبیا میں جھڑپوں کا نیادور
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴لیبیا میں دو متوازی حکومتوں سے وابستہ نیم فوجی دستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔