-
لیبیا : سمندر سے 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳مغربی لیبیا میں سمندری کوسٹ گارڈ دستوں نے سمندر سے کم از کم 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 13 جہاز کے کنٹینر میں تھے۔
-
لیبیا کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸لیبیا کی قومی حکومت کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
2017 میں لیبیا کے بحران کے حل پر اقوام متحدہ کی تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کا سال لیبیا کے بحران اور اس ملک میں امن کے قیام کا سال ہونا چاہئے۔
-
لیبیا کا مسافر طیارہ اغوا، مالٹا میں اترا
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶لیبیا کی ایئرلائن کا ایک طیارہ جسے ایک سو اٹھارہ مسافروں کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا مالٹا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر گیا ہے-
-
سرت میں امریکہ کی فوجی کارروائی ختم
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے شہر سرت میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن ختم کیا جا چکا ہے۔
-
لیبیا میں خودکش دھماکہ، 7 ہلاک، 8 زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶لیبیا کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بنغازی شہر میں لیبیا کے سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔
-
لیبیا کے تیل والے علاقوں میں شدید جھڑپیں شروع
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵لیبیا کے تیل کی تنصیبات کے نزدیک سیکورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
-
شمالی لیبیا میں دہشت گردوں کے آخری اڈے کا صفایا
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸لیبیا کی فورسیز نے بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شہر سرت میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ آخری علاقے سے بھی دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
لیبیا، سرت شہر داعش کے قبضے سے مکمل آزاد، دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱لیبیا کی قومی حکومت کے فوجیوں نے سرت شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
لیبیا میں خونریز جھڑپیں، سات ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں سات افراد ہلاک ہوگئے-