-
لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا کی فوج کی داعش کے آخری ٹھکانے کی جانب پیشقدمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲لیبیا کی فوج سرت شہر میں داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے کی جانب پیشقدمی کر رہی ہے۔
-
لیبیا کے شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲لیبیا کے ساحلی شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
لیبیا پر امریکیوں کا حملہ، سات افراد ہلاک
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱جنوب مغربی لیبیا میں شہر سبہا کے قریب امریکی فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عرب لیگ کا ایک روزہ سربراہی اجلاس ختم
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
-
لیبیا کے ساحلی علاقے سے دسیوں افراد کی لاشیں ملی ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴لیبیا کے ساحلی علاقے سے دسیوں افراد کی لاشیں ملی ہیں
-
لیبیا: طرابلس میں فرانسیسی سفیر کو حکومت نے طلب کر لیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸لیبیا کی قومی حکومت نے طرابلس میں فرانس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
لیبیا: فوج نے اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش سے آزاد کرالیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰لیبیا کی فوج نے مشرقی شہر اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش کے خلاف آپریشن
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳لیبیا کے شہر سرت میں قومی وفاق کی حکومت کے فوجیوں اور داعش کے درمیان جنگ میں شدت آ گئی ہے۔
-
لیبیاء: داعش کی جانب سے سرت میں عام شہریوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷لیبیاء کی وفاقی قومی حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرت میں داعش دہشت گرد گروہ، عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔