-
بنغازی کا علاقہ " قاریونس" داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷لیبیا کے شہر بنغازی کا علاقہ " قاریونس" ، داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔
-
لیبیاء: سرت کے اہم علاقے کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲لیبیاء کے فوجیوں نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد شہر سرت میں الدشم علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
لیبیاء میں امریکی صدر کی غلطی کا اعتراف
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما نے مختلف اوقات میں بارہا اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیبیاء کے بارے میں ان سے غلطی ہوئی ہے۔
-
لیبیا: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶لیبیاء میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم انتیس افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا: برطانیہ کے بیس شہری دہشت گرد گروہوں کے رکن
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵برطانیہ کے کم از کم بیس شہری لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کے رکن ہیں۔
-
لیبیا میں عام لام بندی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴لیبیا میں داعش کے خلاف جنگ کے لئے عام لام بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
لیبیا کے شہر سرت میں خود کش کار بم دھماکہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۸لیبیا کے شہر سرت میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے کئےجانے والے خودکش کار بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، دس ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰لیبیا کے شہر سرت کے قریب مسلح افراد نے ایک پولیس اسٹیشن پرحملہ کر کےکم سے کم دس پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور سات دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
-
لیبیا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴لیبیا میں سرت اور بن غازی کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
-
لیبیا: سرت شہر دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶لیبیا کی متحدہ قومی حکومت کی فورسز نے کہا ہے کہ ساحلی شہر سرت کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔