-
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳لیبیاکےساحل کےقریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،حادثے میں ایک سو سترہ افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں زیادہ ترکا تعلق افریقی ممالک سے تھا.
-
لیبیا میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳لیبیا میں فوج نے شہر سرت کا محاصرہ کر لیا ہے جو داعش کا مرکز ہے ۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
ہندوستانی شہریوں کے لیبیا کے سفر پر پابندی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹حکومت ہندوستان نے اپنے شہریوں کو لیبیا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
لیبیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰لیبیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔
-
میں نے سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کی: امریکی صدر باراک اوباما
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت کی سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کرنل قذافی کے بعد کے لئے عدم منصوبہ بندی تھی-
-
لیبیا میں قومی وفاق کی حکومت کو حملے کی دھمکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹لیبیا میں داعش نے قومی وفاق کی حکومت کے خلاف حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک ہے، اقوام متحدہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
لیبیا میں متحدہ قومی حکومت کی تشکیل کی مدت میں توسیع
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷لیبیا کے ممبران پارلمینٹ نے قومی آشتی کی حکومت کی تشکیل کے لئے دی گئی مہلت اتوار چودہ فروری تک بڑھا دی ہے۔