-
صدر مملکت کی شرکت سے ماحولیات، دین اور ثقاقت سیمینار شروع
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ماحولیات، دین اور ثقافت کے عنوان سے دوسرا بین الاقوامی سیمینار شروع ہو گیا ہے جس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بھی شریک ہیں۔
-
ایران نے ماحولیاتی تبدیلی کے معاہدے پر دستخط کر دیے
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
پیرس اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق معاہدے کو منظوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷پیرس میں دو ہفتے کے مذاکرات کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر معاہدہ طے پا گیا ہے اور دنیا کے ایک سو پچانوے ممالک کے نمائندوں نے اسے منظوری دے دی ہے۔