SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماحولیات

  • انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷

    روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲

    قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔

  • ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)

    ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔

  • ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے

    ماحولیات کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے شہباز شریف مصر پہنچے

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳

    پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔

  • ہندوستان میں فضائی آلودگی برقرار، معاملہ پھر سپریم کورٹ پہنچا

    ہندوستان میں فضائی آلودگی برقرار، معاملہ پھر سپریم کورٹ پہنچا

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    ہندوستان میں فضائی آلوگی کا معاملہ بڑا سنجیدہ ہو گیا ہے اور ملکی سطح پر بالخصوص دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح نہایت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔

  • پاکستان میں سیلاب، یو این سیکریٹری جنرل کی صنعتی ملکوں پر نکتہ چینی

    پاکستان میں سیلاب، یو این سیکریٹری جنرل کی صنعتی ملکوں پر نکتہ چینی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایثار نہیں بلکہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے سیلاب سے متأثر پاکستان کی مدد کریں۔

  • کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر

    کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷

    سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔

  • یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث

    یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔

  • فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم

    فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶

    فرانس اور یورپ میں جاری خشک سالی سے پانی کا بحران جاری ہے، عوام میں ناامنی کی لہر دوڑ گئی، لوگ پینے کے پانی کےلئے تلملانے لگے۔

  • ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS