-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے ایران کی قدردانی
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰غاصب صہیونی حکومت کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزنگ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی قدردانی کی.
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
حضرت امام رضا ع کے حرم مطہر کے خدام سائیکل کے ذریعے کربلا روانہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کی ایک ٹیم سائیکل کے ذریعے کربلائے معلی روانہ ہو گئی۔
-
جاری ہے فلسطینی باشندوں کا واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو شروع ہوئےسات مہینے ہوچکے ہیں مگر اس کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب ہزاروں فلسطینیوں نے اجتماع کیا۔اس اجتماع کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے بلا سبب فائرنگ کر کے چھے فلسطینیوں کو شہید جبکہ ایک سو نوے سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
عراق: فاؤ سے اربعین حسینی کے عظیم مارچ کا آغاز
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴جمعرات چوبیس محرم الحرام سے عراق کے صوبے بصرہ کے شہر فاؤ کے علاقے راس البیشہ سے اربعین حسینی کے عظیم مارچ کا آغاز ہو گیا۔
-
فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰غزہ کی شمالی سرحدوں کی جانب چھٹے بحری مارچ کے شروع ہوتے ہی غاصب صیہونی فوجیوں نے اس بحری مارچ میں شامل کشتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
-
عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ایرانی عوام نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر بیت المقدس اور فلسطین کی مظلوم قوم کی مکمل حمایت اور عالمی سامراج اور بین الاقوامی صیہونزم کے خلاف مہم میں فلسطینیوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔