SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماسکو

  • یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس

    یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کو پسپا کردیا ہے۔

  • افغانستان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی

    افغانستان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    روس میں ماسکو فارمیٹ کے نام سے معروف افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ایران کی تجویز، اجلاس کے شرکاء کی توجہ کا باعث بنی ہے

  • واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان

    واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔

  • روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں

    روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸

    روس کے قصر کرملین کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو، روس کی شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں فورا واپس لوٹ سکتا ہے۔

  •  روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک

    روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵

    ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلام‌الله مجید کی توہین کی مذمت کی۔

  • کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟

    کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱

    ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

  • ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ

    ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس

    اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵

    روس نے اعلان کیا ہے کہ اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی کمی کے معاہدے، اسٹارٹ کے تعطل کے بارے میں ماسکو کے موقف میں تبدیلی ناممکن ہے۔

  • شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز

    شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔

  • افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران

    افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
    تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
    ۵ hours ago
  • صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
  • قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
  • زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی
  • غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS