-
ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
پرچمہائے عزا تیار کرنے والے مخلص فنکار
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اس کو بیمار نہیں،عاشق کہئے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵مظلوم کربلا کی بنائی ہوئی ایک شبیہ کو جب ’’ڈاؤن سنڈروم‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک جوان نے دیکھا تو بے ساختہ رو کر اسے گلے سے لگا لیا۔
-
ایران، تعزیہ خوانی اور شہدائے کربلا کی تدفین کے مراسم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵فوٹو گیلری
-
ہمدان، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی کنیزوں کا اجتماع
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰فوٹو گیلری
-
پا پیادہ کاروان "انصار الحسین" سوئے کربلا رواں دواں
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امام حسین علیہ السلام کے لئے اہل سنت کی عزاداری ۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایران کے شمالی علاقے تالش کے شامیلرزان دیہات میں ہر سال اہل سنت حضرات اپنے مخصوص انداز میں سید الشہدا مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔