-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
ایران سمیت 45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر آج جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا جا رہا ہے۔
-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 01 دوسرا حصہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸نشرہونے کی تاریخ 07/07/ 2024
-
محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام کے آغاز کے ساتھ ہی کہ جسے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے، پاکستانی حکام نے بھی محرم کے ایام کی یاد میں پیغامات جاری کیے ہیں-
-
محرم الحرام کی مناسبت سےحرم امام رضا(ع) میں عزاداری کے پروگراموں کا انعقاد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کے ایّام شروع ہو رہے ہیں اور اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگوار دکھائی دیتا ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم مجالس امام حسین علیہ السلام کے انعقاد کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 05ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2023
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 04ستمبر
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2023
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ،03 ستمبر
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2023
-
... اربعین، انعامی مقابلہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴تا اربعین، ایک انعامی مقابلہ ہے جس میں آپ کی خدمت میں دس سوال پیش کئے جا رہے ہیں، سبھی سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے دس افراد کو انعام دیا جائے گا۔