-
1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲الوداع 1399 اور خوش آمدید 1400، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 2021 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶الوداع 2020 اور خوش آمدید 2021، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔