-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کی شب حسان دیاب کی سرکردگی میں نئی حکومت کی تشکیل پر لبنانی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
ایران، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ کا فاتح، صدر نے دی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
-
کریم اہلبیت اطہار(ع) کا جشن ولادت باسعادت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منایا جا رہا ہے۔
-
صدر ایران اور اسییکر پارلیمنٹ کی اسلامی ملکوں کے رہنماؤں کو رمضان کی مبارک باد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے.
-
عید مباہلہ مبارک
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴مباہلہ نہ صرف حضور سرور کائنات کے لئے ایک تاریخی فتح قرار پایا بلکہ رہتی دنیا تک آیہ مباہلہ کے ذریعہ یہ بھی واضح ہو گیا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے مراد کون لوگ ہیں۔