-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید سے اس صیہونی خاتون کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی جسے متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق موت کی سزا سنائی گئی تھی
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - ایران کی ریجنل ڈیپلومیسی کے مثبت اثرات کا جائزه
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹نشرہونے کی تاریخ 03/19/ 2023
-
بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا چین اور یو اے ای کے بعد دورۂ عراق
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایران اور متحده عرب امارات تعلقات میں پیشرفت
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے ہمہ جہتی و تعمیری تعاون کے بارے میں ایران کی پالیسی ناقابل تبدیل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔