-
متحدہ عرب امارات میں امریکی ایربیس پر یمن کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنوری دو ہزار بائیس میں متحدہ عرب امارات میں الظفرہ امریکی ایربیس پر میزائل حملہ ہوا تھا۔
-
اسرائیل اور یواے ای کی دوستی، نتن یاہو کو بن زاید نے دعوت دے دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
-
سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔
-
یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲متحدہ عرب امارات میں دس ملکی ایئر وار فیئر اینڈ میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
یواے ای میں اسرائیلی دفاعی نظام نصب، کتنا کارگر ہوگا ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کو نصب کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔
-
عرب ممالک، امریکی فوجیوں کے لئے سونے کی چڑیا ہیں!
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک، ریٹائرڈ امریکی جرنیلوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش مقام بن گئے ہیں۔
-
ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔
-
صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
-
متحدہ عرب امارات اوربحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔